
ٹیکساس(روشن پاکستان نیوز) مشہور زمانہ فلم سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ کے ایک کردار ’بوبا فیٹ‘ کا انتہائی نایاب کھلونا حال ہی میں 5 لاکھ 25،000 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ’اسٹار وارز‘ کے کردار ’بوبا فیٹ‘ کا نایاب ایکشن فیگر صرف 3.75 انچ لمبا