اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان گرفتار March 14, 2026
اسٹارلنک کی پاکستان آمد: انقلابی پیش رفت یا چیلنجز کا نیا آغاز؟ March 22, 2025 تحریر: شہزاد حسین بھٹی پاکستان نے ڈیجیٹل ترقی کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایلون مسک کی کمپنی اسٹارلنک کو ملک میں عارضی طور پر کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ پاکستان میں انٹرنیٹ کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور دور دراز علاقوں میں تیز