ملک میں ایرانی تیل کی سمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، درجنوں افسران بھی ملوث May 1, 2024 ملک میں ایرانی تیل کی اسمگلنگ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، کسٹم، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے درجنوں افسران بھی ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بڑے پیمانے پر ایرانی تیل کی سمگلنگ کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ اس غیر قانونی کام میں کسٹم اور پولیس