
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی سینئر اداکارہ اسما عباس کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا۔ لیجنڈ اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی بہن اداکارہ اسما عباس کے نمبر سے موصول ہونے والے پیغامات کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔ اتوار کو بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ایک چیٹ کا اسکرین شاٹ