







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہیلتھ سروسز اکیڈمی اسلام آباد میں 6واں انٹرایکٹو یوتھ فورم 2025 کامیابی سے منعقد ہوا، جس کا مقصد نوجوانوں کو پالیسی سازی، قیادت، صحت، صنفی مساوات، موسمیاتی تبدیلی اور سماجی انصاف کے موضوعات پر مؤثر مکالمے اور عملی اقدامات کے لیے متحرک کرنا تھافورم کا انعقاد