اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی پروقار حلف برداری، صحافیوں کی فلاح و حقوق کے تحفظ کا عزم

اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس کی پروقار حلف برداری، صحافیوں کی فلاح و حقوق کے تحفظ کا عزم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز):اسلام آباد ہوٹل میں اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آئی یو جے) کی پروقار حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں صحافتی برادری کے نو منتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا۔ تقریب میں ملک بھر سے سینئر صحافیوں، تجزیہ کاروں اور میڈیا نمائندگان