بدھ,  11 فروری 2026ء

اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (رجسٹرڈ) کے سالانہ انتخابات مکمل، عامر چوہدری صدر اور سردار سجاد طارق جنرل سیکریٹری منتخب

اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (رجسٹرڈ) کے سالانہ انتخابات مکمل، عامر چوہدری صدر اور سردار سجاد طارق جنرل سیکریٹری منتخب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز):اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (رجسٹرڈ) کے پہلے سالانہ انتخابات 10 فروری بروز منگل 2026 کو مرکزی دفتر جی-10 میں الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام کامیابی سے منعقد ہوئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق عامر چوہدری صدر جبکہ سردار سجاد طارق