اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو بڑے مارجن سے ہرا دیا April 14, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 103 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی اسلام آباد کی جانب سے دیا گیا 244 رنز کا