هفته,  12 جولائی 2025ء

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایس ای سی پی کے فیصلے کے خلاف یو آئی سی کو عبوری ریلیف، کمپنی کا گارنٹی بزنس دوبارہ شروع کرنے کی اجازت

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایس ای سی پی کے فیصلے کے خلاف یو آئی سی کو عبوری ریلیف، کمپنی کا گارنٹی بزنس دوبارہ شروع کرنے کی اجازت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے یونائیٹڈ انشورنس کمپنی (یو آئی سی)کے خلاف سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستا ن(ایس ای سی پی)کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے اسے عبوری ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ فیصلے کے تحت کمپنی گارنٹی بزنس دوبارہ شروع کر سکتی ہے۔ایس ای سی پی نے