
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز سنیارٹی لسٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی سپریم کورٹ قرار دے کہ صدر کو آرٹیکل 200 کی شق ایک کے تحت ججز کے تبادلے کے لامحدود اختیارات حاصل نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں: ایئر کراچی: