اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی ادارے 21 دسمبرسے 5 جنوری تک بند رہیں گے۔ 6 جنوری بروز پیر سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھل جائیں گے۔ شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی نے