
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان اور رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں ایک شاندار تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جس میں اسلام آباد کے سرکاری سکولوں کے طلباء کے لیے ایک بڑی سہولت