پیر,  17 نومبر 2025ء

اسلام آباد: کھنہ میں پولیس کی بروقت کارروائی، مسلح ڈکیتی کی کوشش ناکام

اسلام آباد: کھنہ میں پولیس کی بروقت کارروائی، مسلح ڈکیتی کی کوشش ناکام

اسلام آباد (سعد عباسی) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تھانہ کھنہ کے علاقے میں پولیس جوانوں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلح راہزنوں کی واردات ناکام بنا دی۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ہنڈا 125 موٹر سائیکلوں پر سوار چھ مسلح