جمعه,  01  اگست 2025ء

اسلام آباد کو سرسبز اور جدید بنانے کا عزم، چیئرمین سی ڈی اے نے نیشنل پریس کلب میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد کو سرسبز اور جدید بنانے کا عزم، چیئرمین سی ڈی اے نے نیشنل پریس کلب میں شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے صدر افضل بٹ نے استقبالیہ