اتوار,  07 جون 2026ء

اسلام آباد چیمبر میں ممبرشپ آڈٹ کے لیے درخواست دائر، ڈیموکریٹس گروپ کا شفافیت کا مطالبہ

اسلام آباد چیمبر میں ممبرشپ آڈٹ کے لیے درخواست دائر، ڈیموکریٹس گروپ کا شفافیت کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کارپوریٹ ممبر، ڈیموکریٹس گروپ کے صدر اور سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 47 سید ندیم منصور نے چیمبر کے مالی اور انتظامی معاملات میں شفافیت کے مطالبے کے ساتھ ممبرشپ آڈٹ کے لیے درخواست دائر