جمعرات,  14  اگست 2025ء

اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کی جانب سے یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر مہمانِ خصوصی

اسلام آباد چیمبر میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر مہمانِ خصوصی
اسلام آباد چیمبر میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر مہمانِ خصوصی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز نے پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر تھے، جب کہ ایکٹنگ پریزیڈنٹ شیخ طیب