منگل,  25 فروری 2025ء

اسلام آباد: پی ایف یو جے کا میڈیا آزادی کے دفاع اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے جامع منصوبہ تیار

اسلام آباد: پی ایف یو جے کا میڈیا آزادی کے دفاع اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے جامع منصوبہ تیار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے میڈیا آزادی کے دفاع اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کیا ہے۔ پی ایف یو جے کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ موجودہ حکومت کی جانب سے پی ای سی