







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی صدر سلمیٰ برکات نے اسلام آباد میں کرسمس اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب میں پارٹی کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹا۔ اس موقع پر انہوں نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی اور