منگل,  15 اپریل 2025ء

اسلام آباد پولیس کے 14 اہلکار منشیات فروشوں سے روابط پر محکمہ سے برطرف

اسلام آباد پولیس کے 14 اہلکار منشیات فروشوں سے روابط پر محکمہ سے برطرف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دارالحکومت کی پولیس فورس کو ایک بڑا دھچکا اُس وقت لگا جب منشیات فروشوں کی پشت پناہی اور ان سے روابط رکھنے کے الزامات پر 14 اہلکاروں کو محکمہ پولیس سے برطرف کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، مختلف تھانوں سے تعلق رکھنے والے ان اہلکاروں