جمعرات,  17 جولائی 2025ء

اسلام آباد پولیس کی حراست میں ملزم کی ہلاکت، تھانہ ترنول کے 3 اہلکار گرفتار ا

اسلام آباد پولیس کی حراست میں ملزم کی ہلاکت، تھانہ ترنول کے 3 اہلکار گرفتار

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) – وفاقی دارالحکومت میں پولیس حراست کے دوران زیرِ تفتیش ملزم کی ہلاکت کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جس پر ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ترنول کے تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع