اتوار,  16 نومبر 2025ء

اسلام آباد پولیس کا تھانہ نون میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن، 310 افراد اور 112 گھروں کی چیکنگ

اسلام آباد پولیس کا تھانہ نون میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن، 310 افراد اور 112 گھروں کی چیکنگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں جرائم کے انسداد اور مجرمانہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کے سلسلے میں پولیس نے تھانہ نون کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا۔ ایس پی رورل کی زیر نگرانی ہونے والی اس کارروائی میں مجموعی طور پر 310 افراد،