جمعرات,  23 اکتوبر 2025ء

اسلام آباد: پولیس افسر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی

اسلام آباد: پولیس افسر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس میں تعینات سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار خود کشی کر لی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ آج شام شاہراہ دستور پر پیش آیا، جہاں ایس ایس پی نے گاڑی میں خود کو