اسلام آباد پریس کلب پر حملہ، تمام دھڑے متحد، اقدام کا سہرا سینئر صحافی افضل بٹ کے سر جاتا ہے October 5, 2025 اسلام آباد (ایم اے شام) — نیشنل پریس کلب پر حالیہ حملے کے خلاف ملک بھر کی صحافتی برادری نے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے “جوائنٹ ایکشن کمیٹی” قائم کر دی ہے۔ اس اہم اقدام کا سہرا سینئر صحافی افضل بٹ کے سر