اتوار,  16 نومبر 2025ء

اسلام آباد: وی سی ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد خان کی خادمِ اعلیٰ راجہ سرفراز اکرم سے خصوصی ملاقات

اسلام آباد: وی سی ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد خان کی خادمِ اعلیٰ راجہ سرفراز اکرم سے خصوصی ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — وفاقی دارالحکومت میں وی سی ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر شہزاد خان نے حضرت بری امام سرکارؒ اور بابا کلو سرکار کے خادمِ اعلیٰ راجہ سرفراز اکرم سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، صحت کے شعبے میں بہتری اور عوامی خدمت