اسلام آباد ویمن چیمبر کا عید گالہ، خواتین کو بااختیار بنانے کا منفرد اقدام February 6, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنانے کے مقصد کے تحت، اسلام آباد میں 8 اور 9 فروری کو ایک رنگا رنگ عید گالہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس تقریب میں