بدھ,  04 دسمبر 2024ء

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب، سینیٹ ہال میں سروسز معطل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب، سینیٹ ہال میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز معطل

اسلام آباد — وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج شام ساڑھے سات بجے طلب کیا گیا ہے، جس میں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ اجلاس اہم قومی امور پر غور و خوض کے لیے بلایا گیا ہے۔ ادھر سینیٹ اجلاس کے معاملے