جمعرات,  23 جولائی 2026ء

اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حریت کانفرنس قیادت سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حریت کانفرنس قیادت سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ایڈووکیٹ امجد حسین نے کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کنوینر غلام محمد صفی اور دیگر حریت رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مسئلہ جموں و کشمیر،