جمعرات,  06 نومبر 2025ء

اسلام آباد میں گیسٹ ہاؤس انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے چیمبر آف کامرس کا تعاون، صدر سردار طاہر محمود کی یقین دہانی

اسلام آباد میں گیسٹ ہاؤس انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے چیمبر آف کامرس کا تعاون، صدر سردار طاہر محمود کی یقین دہانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سردار طاہر محمود سے اسلام آباد گیسٹ ہاؤس ایسوسی ایشن کے صدر سردار اظہر آزاد، سینئر نائب صدر محمد ظہور اعوان اور جنرل سیکرٹری سید خرم گیلانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد گیسٹ ہاؤس انڈسٹری