جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

اسلام آباد میں ڈیلیوری رائیڈر پر مبینہ تشدد، 2 خواتین پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد میں ڈیلیوری رائیڈر پر مبینہ تشدد، 2 خواتین پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں ڈیلیوری رائیڈر کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے والی خواتین پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ آئی جی اسلام آباد نے بلیو ایریا میں رائیڈر پر دو خواتین پولیس اہلکاروں کے مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس