منگل,  09  ستمبر 2025ء

اسلام آباد میں پہلا اسمارٹ سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد میں پہلا اسمارٹ سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پہلا اسمارٹ سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے مطابق اسمارٹ سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر اسمارٹ اسلام آباد پروگرام کے حصے کے طور پر شروع کیا گیا ہے،