
اسلام آباد(کرائم رپورٹر) — وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اہلکار کی طرف سے فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں ایک نوجوان حسن رضا شدید زخمی ہو گیا۔ فائرنگ کا یہ واقعہ تھانہ آبپارہ کی حدود سیکٹر جی سیون تھری تھری میں پیش آیا، جہاں وردی میں ملبوس