

پولیس کے علم میں سب کچھ، مگر کارروائی ندارد — اسلام آباد میں منشیات مافیا مضبوط،گلی ومحلوں۔کے علاوہ تعلیمی اداروں اور پوش علاقوں میں منشیات کی رسائی تیزی سے جاری ذرائع اسلام آباد(منصور ظفر)وفاقی دارالحکومت میں منشیات کے خاتمے کے بلند و بانگ دعوے حقیقت کا روپ نہ دھار سکے۔