بدھ,  23 جولائی 2025ء

اسلام آباد میں غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا بڑا کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد میں غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کا بڑا کریک ڈاؤن شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں محکمہ ایکسائز نے غیر نمونہ (فینسی) نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز عرفان میمن نے شہر بھر میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی خلاف