
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا میلاد دنیا بھر میں مسلمان اپنی اخرت کا سامان جمع کرنے کے لیے مناتے ہیں علامہ غفور نجم ،پوری دنیا میں سرور کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا میلاد جوش و خروش سے منایا جاتا ہے علامہ اقبال