اتوار,  10  اگست 2025ء

اسلام آباد میں شراب فروخت کرنے والے ہوٹلز کی تعداد چار ہوگئی، قومی اسمبلی میں انکشاف

اسلام آباد میں شراب فروخت کرنے والے ہوٹلز کی تعداد چار ہوگئی، قومی اسمبلی میں انکشاف

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی افراد اور غیر مسلم شہریوں کو شراب فروخت کرنے کے لائسنس یافتہ ہوٹلز کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران سامنے آیا۔ رکن اسمبلی نظیر احمد بگھیو نے وزیر داخلہ سے