هفته,  07 فروری 2026ء

اسلام آباد میں دہشتگردی غیر ملکی سازش، تمام مکاتبِ فکر کو مشترکہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا

اسلام آباد میں دہشتگردی غیر ملکی سازش، تمام مکاتبِ فکر کو مشترکہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا

اسلام آباد:(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام مسالک کی دینی تنظیموں کا ایک مشترکہ اجلاس ممتاز دینی اسکالر ڈاکٹر غزنفر مہدی چیئرمین مرکزی امام حسین کونسل کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ ترلائی مسجد میں خودکش دھماکہ بدترین دہشت گردی ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اجلاس میں جامع