پیر,  18  اگست 2025ء

اسلام آباد میں خصوصی طلباء کا “معرکہ حق” اور یومِ آزادی کے موقع پر روڈ شو اور واک کا انعقاد

اسلام آباد میں خصوصی طلباء کا “معرکہ حق” اور یومِ آزادی کے موقع پر روڈ شو اور واک کا انعقاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یومِ آزادی کی مناسبت سے اسلام آباد میں خصوصی تعلیم کے طلباء کی جانب سے “معرکہ حق” اور یومِ آزادی کے عنوان سے ایک پرجوش روڈ شو اور روڈ واک کا اہتمام کیا گیا۔ اس واک کا مقصد پاکستان کی تاریخی فتوحات کا جشن منانا اور