اسلام آباد میں جعلی حکیم کی ایماء پر صحافیوں پر حملہ — مرکزی ملزم گرفتار، دیگر حملہ آور فرار September 27, 2025 اسلام آباد (کرائم رپورٹر) سی ڈی اے مجسٹریٹ عدالت کے باہر پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے میں صحافیوں پر حملہ کیا گیا، جس کی منصوبہ بندی مبینہ طور پر جعلی حکیم نواز شریف نے کی تھی۔ واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم نواز شریف