اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے ساتھ ایم این اے انجم عقیل خان اور ایم این اے ملک ابرار احمد کی ملاقات ہوئی، جس میں اسلام آباد اور گردونواح کے علاقوں کی ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا