جمعه,  06 فروری 2026ء

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر پیر سید محمد علی گیلانی کی شدید تنقید، ریاستی دوہرے معیار پر سوال

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر پیر سید محمد علی گیلانی کی شدید تنقید، ریاستی دوہرے معیار پر سوال

اسلام آباد: (روشن پاکستان نیوز)سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار، مرکزی صدر قومی امن کمیٹی پاکستان اور مرکزی صدر علماء مشائخ ونگ پاکستان پیر سید محمد علی گیلانی نے اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف کارروائیوں اور شہری مسائل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو