جمعرات,  11 دسمبر 2025ء

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو کرانے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 فروری کو ہوں گے ، ریٹرننگ آفیسرز کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر کو آویزاں کریں گے۔ کاغذات 22 سے 27