منگل,  01 اپریل 2025ء

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز گولڑہ شریف میں STEM روبوٹکس لیب کا افتتاح

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز گولڑہ شریف میں STEM روبوٹکس لیب کا افتتاح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن محی الدین وانی نے اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز گولڑہ شریف میں جدید STEM روبوٹکس لیب اور دیگر سہولتوں کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں کالج کی انتظامیہ نے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان