بدھ,  30 جولائی 2025ء

اسلام آباد ماڈل جیل H-16 کے لیے پولیس نفری کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد ماڈل جیل H-16 کے لیے پولیس نفری کی فراہمی کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پولیس نے نئی تعمیر شدہ ماڈل جیل سیکٹر H-16 میں سیکیورٹی کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پولیس نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) کی ہدایات پر سیکورٹی آپریشنز اور لاجسٹکس ڈویژن کی جانب سے کیا