بدھ,  02 اپریل 2025ء

اسلام آباد: عید الفطر کے موقع پر مسافروں کی شکایات کا فوری نوٹس

اسلام آباد: عید الفطر کے موقع پر مسافروں کی شکایات کا فوری نوٹس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – عید الفطر اپنے پیاروں کے ساتھ منانے کے لیے مسافروں کی بڑی تعداد اسلام آباد کے مختلف بس اڈوں پر موجود ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے مسافروں کی شکایات کے فوری حل کے لیے فیض آباد بس اڈے کا اچانک دورہ