

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں موٹر سائیکل چوری کی واردات کے بعد پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے۔ متاثرہ شہری کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے باوجود ڈیڑھ ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی نہ تو ملزمان کو گرفتار کیا جا سکا اور نہ ہی موٹر سائیکل