اتوار,  16 نومبر 2025ء

اسلام آباد: سینئر صحافی پر مبینہ تشدد اور حبسِ بےجا، ہائی کورٹ میں معاملہ دائر

اسلام آباد: سینئر صحافی پر مبینہ تشدد اور حبسِ بےجا، ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر
اسلام آباد: سینئر صحافی پر مبینہ تشدد اور حبسِ بےجا، ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر

اسلام آباد (منصور ظفر) اسلام آباد میں ایک سینئر صحافی شفیق بھٹی نے مبینہ بدعنوان مجسٹریٹ راجہ شعیب اور ضلعی انتظامیہ کے ڈیلی ویجز اہلکاروں کے خلاف تشدد، حبسِ بےجا اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی