منگل,  11 نومبر 2025ء

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاری

اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی کی شدت میں اضافہ
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ، الرٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ آج اسلام آباد، کشمیر، خیبرپختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب میں اکثرمقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقا مات پر موسلادھار/ شدیدموسلادھار بارش کا امکان ہے۔