هفته,  20 دسمبر 2025ء

اسلام آباد: راجہ حافظ اعجاز جنجوعہ کے خلاف 3 ارب روپے کے فراڈ کا مقدمہ پولیس تفتیش میں خارج

اسلام آباد: راجہ حافظ اعجاز جنجوعہ کے خلاف 3 ارب روپے کے فراڈ کا مقدمہ پولیس تفتیش میں خارج

اسلام آباد(راجہ اسرار حسین ) خادم دربار حضرت امام بری سرکار راجہ سرفراز اکرم کے بھائی راجہ حافظ اعجاز جنجوعہ کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج 3 ارب روپے کے فراڈ کے مقدمے کو پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد خارج کر دیا ہے۔ مقدمے کا ضمنی ریکارڈ عدالت