اسلام آباد خودکش دھماکہ ’ویک اپ کال‘ ہم حالت جنگ میں ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف November 11, 2025 اسلام آباد (محمد زاہد خان) جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاک فوج صرف سرحدی علاقوں یا بلوچستان کے دور دراز حصوں میں لڑ رہی ہے، وہ جاگ جائیں تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی الیون کچہری کے باہر منگل کو ہونے والے خودکش دھماکے میں 12 افراد