بدھ,  12 نومبر 2025ء

اسلام آباد: خودکش حملے کے بعد سوگ کی کیفیت، ثقافتی میلہ بغیر تعطل جاری

اسلام آباد: خودکش حملے کے بعد سوگ کی کیفیت، ثقافتی میلہ بغیر تعطل جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں کل پیش آنے والا جی-11 کچہری کا مبینہ خودکش حملہ نہ صرف انسانی جانوں کے نقصان کا سبب بنا بلکہ انتظامی اور سماجی سطح پر بھی کئی سوالات کو جنم دیا۔ واقعے میں 12 افراد شہید اور 27 زخمی ہوئے، جبکہ زخمیوں کو